Go to Kaaba and curse those who forwarded your leaked videos: Robi Pirzada

 اپنی لیک ویڈیوز آگے بھیجنے والوں کو خانہ کعبہ جاکر بددعائیں دیں: رابی پیرزادہ


Responding to a question from host Nader Ali in an interview, Rabi Pirzada stopped the host from calling the scandal with him in the past a 'scandal'/ Photofile.

ایک انٹرویو میں میزبان نادر علی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ نے میزبان کو ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ’اسکینڈل‘ کہنے سے روک دیا/فوٹوفائل 

Former Pakistani singer Rabi Peerzada, talking about the incidents that happened to her in the past, said that at that time, hearing people's words, I felt like shooting everyone.

Answering the question of the host Nader Ali in an interview, Rabi Pirzada stopped the host from calling the scandal that happened to him in the past a 'scandal' and described it as an accident.

Talking about her past, Rabi Pirzada said that since childhood I never obeyed anyone, I had a rebellious personality, and everything that happened is related to my family and in my family too. There was no problem because everyone knew that what happened was because of my family.

Rabi Pirzada said that I don't want to talk about what happened to me anymore because whatever they know in the family but what people outside the family did to me I can't explain, at that time my heart was I will shoot everyone, I went to the Kaaba and cursed those people who promoted my videos and made a spectacle of me.

The former singer said during the conversation that one of my friend's brother also forwarded my videos to his friends but he was killed in a motorcycle accident even after that people continued to forward these videos. killed, I was a girl at that time I said to Allah, You know me.

The former singer added that I was laughing because people were saying my boyfriend leaked my videos but that boyfriend has not come forward till date.

سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے اپنے ساتھ ماضی میں پیش آئے واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  اس وقت لوگوں کی باتیں سن کر دل کرتا تھا کہ  سب کو گولی مار دوں۔

ایک انٹرویو میں میزبان نادر علی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ  نے  میزبان کو ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ’اسکینڈل‘ کہنے سے روکتے ہوئے انہیں ایک حادثہ قرار دیا۔

اپنے ماضی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں نے بچپن سے کبھی کسی کی بات نہیں مانی، میں ایک باغی شخصیت کی مالک تھی، جو کچھ ہوا اس کا تعلق میرے خاندان سے ہے اور میرے خاندان میں بھی اس حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا کیونکہ سب جانتے تھے کہ جو ہوا وہ میرے خاندان کی وجہ سے ہوا۔

رابی پیرزادہ کا کہنا تھا جو کچھ میرے ساتھ ہوا میں اس پر مزید بات نہیں کرنا چاہتی کیونکہ جو کچھ بھی وہ فیملی میں سب جانتے ہیں لیکن فیملی سے باہر میرے ساتھ جو لوگوں نے کیا میں بیان نہیں کر سکتی، اس وقت  میرا دل کرتا تھا میں سب کو گولی ماردوں، میں نے خانہ کعبہ جاکر ان لوگوں کو بہت بددعائیں دی جنہوں نے میری ویڈیوز آگے بڑھائیں اور میرا تماشا بنایا۔

سابق گلوکارہ نے دوران گفتگو بتایا کہ میری ایک دوست کے بھائی نے  بھی میری ویڈیوز آگے اپنے دوستوں میں فارورڈ کی لیکن وہ پھر ایک موٹر سائیکل حادثے میں مارا گیا  اس کے بعد بھی لوگ ان ویڈیوز کو آگے بڑھاتے رہے یہاں تو لوگوں نے تو عامر لیاقت کو مار دیا، میں تو ایک لڑکی تھی  میں نے اس وقت اللہ سے کہا تھا تُو تو مجھے جانتا ہے۔

سابق گلوکارہ نے مزید کہا کہ مجھے ہنسی آ رہی تھی کیونکہ لوگ کہہ رہے تھے میرے بوائے فرینڈ نے میری ویڈیوز لیک کیں لیکن وہ بوائے فرینڈ آج تک  سامنے نہ آسکا۔

Comments

Popular posts from this blog

SC sets aside objection to plea against PTI leaders

Former Supreme Court Judge Azmat Saeed out of IPPs case.

Why the GOP will 'investigate' the Jan. 6 committee's investigation